نیویارک (IRNA) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی جارحیت کی مذمت کیے بغیر کہا ہے کہ انہیں وینزویلا کے خلاف کارروائي پر گہری تشویش لاحق ہے اور فوجی کارروائی کے خطے کے لیے تشویشناک نتائج برآمد ہوں گے۔