spot_img

ذات صلة

جمع

اگر ٹرمپ نے غلطیوں کو دوہرایا تو ایران کا جواب اور بھی زیادہ سخت ہوگا

تہران(IRNA) قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے پارلیمانی کمیشن کے رکن نے علاالدین بروجردی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ نے ماضی کی غلطیوں کو دوھرانے کی کوشش کی تو ایران پہلے سے زیادہ ٹھوس اور سخت ردعمل ظاہر کرے گا۔

spot_imgspot_img