حوزہ/ کنچٹی پورہ کھاگ، ضلع بڈگام میں جشنِ مولودِ کعبہ اور حضرت امام علیؑ کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر ایک عظیم الشان دینی و تعلیمی تقریب منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام نے امام علیؑ کی تعلیمات کو اجاگر کرتے ہوئے عدل، انصاف، اخوت اور انسانی اقدار پر عمل کرنے کی تلقین کی۔
تصاویر/ کنچٹی پورہ کھاگ، بڈگام میں جشنِ ولادتِ امام علیؑ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا


