حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیرِ اہتمام حوزۂ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں جشنِ مولودِ کعبہ کے موقع پر عظیم الشان محفلِ میلاد منعقد ہوئی، جس میں علما، معزز شخصیات اور عاشقانِ امیرالمؤمنینؑ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
جشنِ مولودِ کعبہ کی مناسبت سے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیرِ اہتمام عظیم الشان محفلِ میلاد کا انعقاد


