تہران (IRNA) عراقی صدر نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف جنگ میں عراقی عوام اور حکومت کے شانہ بشانہ اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) کی قدس فورس کے کمانڈر کی استقامت کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔