اسلام آباد (IRNA) پاکستان، جس نے پہلے کیریبین میں کشیدگی کے حوالے سے یکطرفہ امریکی اقدامات کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا تھا، پر امریکی حملے اور صدر مادورو کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بحران کے خاتمے اور اقوام متحدہ کے منشور کی پاسدارای کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
پاکستان نے وینزویلا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری پر زور دیا۔


