ایران کی آرمینین عیسائی برادری جو آرتھوڈاکس کلیسا کی پیرو ہے، 6 جنوری کو حضرت عیسی (ع) کی ولادت مناتی ہے۔ ایران کے مختلف علاقوں میں واقع ان کے کلیساؤں اور گھروں میں اس سلسلے کی خصوصی سجاوٹ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔