حوزہ/ اہل بیت (ع) فاؤنڈیشن کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا تقی عباس رضوی کلکتوی نے 15 رجب بسلسلہ وفات ام المصائب عقیلۂ بنی ھاشم ثانی زھرا سلام اللہ علیہا، تمام عالم اسلام کو تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہوئے کہا کہ : دورِ حاضر میں جناب زینب کبری علیہاالسلام کی سیرت ہمارے لئے خصوصاًہماری خواتین کیلئے باعثِ فخر و تقلید نمونہ عمل ہے۔
زینب کبری علیہاالسلام کی سیرت ہمارے لئے خصوصاً ہماری خواتین کیلئے باعثِ فخر و قابل تقلید نمونہ عمل ہے


