نیو یارک (IRNA) وینزویلا کے صدر نے پیر کے روز نیویارک کی ایک عدالت میں منشیات کی اسمگلنگ کے حوالے سے امریکی محکمہ انصاف کی طرف سے اپنے خلاف لگائے گئے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بھی وینزویلا کے صدر ہیں اور انہیں ان کے گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔


