spot_img

ذات صلة

جمع

اسپیکر پارلیمان: صیہونی حکومت نے 12 روزہ جنگ کے آخری دنوں میں جنگ بندی کے لئے التماس کررہی تھی

تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ 12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں ہماری افواج نے ایسی دلیری اور شجاعت کا مظاہرہ کیا کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی کے لئے التماس کرنے لگی

spot_imgspot_img