spot_img

ذات صلة

جمع

نام نہاد بین الاقوامی تنظیم عفو (Amnesty International) امویوں کے جھوٹے پروپیگنڈے کا تسلسل ہے

حوزہ / حضرت زینب سلام اللہ علیہا تاریخِ اسلام میں ظلم کے مقابل ڈٹ جانے اور شجاعت کی علامت ہیں اور امام خمینی قدس سرہ الشریف اسی اسوہ پر زور دیتے ہوئے ظالم حکومتوں کے مقابل مقاومت کی اہمیت کو واضح کرتے ہیں۔

spot_imgspot_img