حوزہ/ مجمعِ علما و خطباء، حیدرآباد دکن نے ہندوستانی میڈیا کے بعض چینلز کی جانب سے رہبرِ انقلابِ اسلامی امام آیت اللہ سید علی خامنہای کے خلاف پھیلائی جانے والی جھوٹی، توہین آمیز اور غیر ذمہ دارانہ خبروں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔