تہران/ ارنا- منگل کی رات کو دسیوں ہزار حریدی صیہونیوں نے بیت المقدس میں اکٹھا ہوکر جبری فوجی سروس کے خلاف احتجاج کیا۔
مقبوضہ بیت المقدس، جبری فوجی سروس کے خلاف حریدی صیہونیوں کا وسیع احتجاج، مظاہروں میں شدت آرہی ہے