spot_img

ذات صلة

جمع

شام، قنطیرہ تاریخی ہسپتال صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں تباہ

تہران/ ارنا- شامی ذرائع کے مطابق، صیہونی فوجیوں نے جو صوبہ قنیطرہ میں اپنے ناجائز قبضے کے دائرہ میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں، شہر قنیطرہ کے ایک تاریخی ہسپتال کو مسمار کردیا۔

spot_imgspot_img