spot_img

ذات صلة

جمع

ایران کے اندرونی مسائل کا ایرانی عوام کے علاوہ کسی سے کوئی تعلق نہیں: وزیر خارجہ عباس عراقچی

تہران(IRNA) سید عباس عراقچی نے ملک میں ہونے والے مظاہروں کے بارے میں کیے جانے والے دعوؤں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے اندرونی مسائل کا تعلق صرف اور صرف ایرانی عوام سے ہے۔

spot_imgspot_img