spot_img

ذات صلة

جمع

صومالیہ میں صیہونی حکومت کی موجودگی، بین الاقوامی تعلقات میں ایک خطرناک بدعت: ترجمان وزارت خارجہ

تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے نام نہاد صومالی لینڈ میں صیہونی حکومت کے داخلے کو بین الاقوامی سطح پر ایک خطرناک بدعت قرار دیا اور کہا کہ ان حرکتوں کے نتیجے میں عالمی قوانین کی بنیادیں تباہ ہوکر رہ جائیں گی۔

spot_imgspot_img