spot_img

ذات صلة

جمع

ایران، شمالی خراسان سے موساد کے دو ایجنٹ گرفتار

شیعہ نیوز: ایران کے شمالی خراسان سے موساد کے دو اہم ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تسنیم کے مطابق آئی آر جی سی کی انٹیلی جنس نے شمالی خراسان سے موساد سے منسلک دو جاسوسوں کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں : فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کی حکمرانی سے علیحدگی کا اعلان کردیا

دونوں ایجنٹوں سے مواصلاتی اور جاسوسی کے آلات، ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد کی بڑی مقدار برآمد ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق دونوں جاسوسوں نے موساد کے اہم سرغنہ کے طور پر وسیع پیمانے پر فسادات اور تشدد کو بڑھانے میں کردار ادا کیا۔

The post ایران، شمالی خراسان سے موساد کے دو ایجنٹ گرفتار appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img