spot_img

ذات صلة

جمع

عراقی قبائلی شیوخ کی حرمِ مطہر رضوی میں حاضری

عراقی قبائلی شیوخ کے ایک گروہ نے جمعرات، 29...

ایران کی جوڈو ٹیم ایشین کپ کی چیمپین بن گئی

ایران کی جوڈو ٹیم نے تین گولڈ میڈل سمیت...

قطر کے وفد کا دورۂ تہران

قطر کا ایک اعلیٰ رتبہ وفد ایرانی حکام سے...

ایران میں کشیدہ صورتحال، پاکستان ایران فیری کا پہلا سفر مؤخر

شیعہ نیوز: ایران میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان ایران فیری کا پہلا سفر مؤخر کردیا گیا۔ کراچی پورٹ کے ذرائع کے مطابق کراچی تا چاہ بہار فیری کے لیے بکنگ روک دی گئی ہے اور صورتحال واضح ہونے تک چاہ بہار کا سفر 22 جنوری تک نہ ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران فیری حالات معمول پر ہونے کے بعد شروع ہوگی۔ دوسری جانب چاہ بہار کے بجائے کراچی گوادر فیری چلانے پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔

The post ایران میں کشیدہ صورتحال، پاکستان ایران فیری کا پہلا سفر مؤخر appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img