شیعہ نیوز: مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کہا ہے کہ دشمن کی چال ایک مرتبہ پھر ناکام ہوئی ہے، جو آگ وہ دیگر ممالک میں لگانا چاہتا تھا وہ آگ اُس کے گھر میں لگ چکی ہے، آج ایران سے زیادہ امریکہ میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہیں، دنیا نے دکھ لیا وقت کا فرعون کیسے بے نقاب ہو چکا ہے اگر امریکہ نے ایران پر حملے کی ناپاک کوشش کی تو منہ توڑ جواب ملے گا، دنیا بھر کے انقلاب پسند، حریت پسند اور مقاومت کی حمایت کرنے والے ممالک ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستانی قوم بھی ایران کے ساتھ ہے۔
The post امریکہ دوسرے ممالک میں آگ لگانا چاہتا تھا آج اپنا ملک جل رہا ہے، علامہ قاضی نادر علوی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


