spot_img

ذات صلة

جمع

اطالوی سفیر کی ایران کی وزارت خارجہ میں طلبی

تہران(IRNA) اطالوی وزیر خارجہ کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی...

ایران کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب ہوگئی: ترجمان وزارت خارجہ

تہران(IRNA) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسما‏عیل بقائی...

ٹرمپ انتظامیہ کی ایران سے نئی ڈیل کے لیے چار اہم شرائط سامنے آگئیں

شیعہ نیوز: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ ممکنہ نئی جوہری ڈیل کے لیے چار سخت شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ان شرائط کا مقصد ایران کے جوہری، میزائل اور علاقائی کردار کو محدود کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : میئر نیویارک ظہران ممدانی کا امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ فورس ختم کرنے کا مطالبہ

امریکی میڈیا کے مطابق مجوزہ شرائط میں ایران سے افزودہ یورینیئم کی مکمل منتقلی، ایران کے اندر یورینیئم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل پروگرام پر حد بندی اور خطے میں موجود ایران کی حمایت یافتہ پراکسی تنظیموں سے تعاون ختم کرنا شامل ہے۔

The post ٹرمپ انتظامیہ کی ایران سے نئی ڈیل کے لیے چار اہم شرائط سامنے آگئیں appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img