spot_img

ذات صلة

جمع

اطالوی سفیر کی ایران کی وزارت خارجہ میں طلبی

تہران(IRNA) اطالوی وزیر خارجہ کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی...

ایران کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب ہوگئی: ترجمان وزارت خارجہ

تہران(IRNA) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسما‏عیل بقائی...

متحدہ عرب امارات سے تعلقات یمن سے مکمل انخلا پر مشروط، سعودی عرب

شیعہ نیوز: سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ مضبوط اور مثبت تعلقات چاہتا ہے۔ تاہم یہ تعلقات صرف اس صورت میں قائم رہیں گے جب متحدہ عرب امارات یمن سے مکمل طور پر نکل جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کی ایران سے یکجہتی کے اظہار میں کی گئی تقریر کے اہم نکات

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے وارسا میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ اگر متحدہ عرب امارات واقعی یمن سے واپس آجاتا ہے تو سعودی عرب ذمہ داری اٹھائے گا۔

وزیر خارجہ نے زور دیا کہ مستقبل میں تعلقات اسی شرط کے تحت مضبوط اور مستحکم ہوں گے ۔

The post متحدہ عرب امارات سے تعلقات یمن سے مکمل انخلا پر مشروط، سعودی عرب appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img