تہران (IRNA) 44 ویں فجر تھیٹر فیسٹیول کے چھٹے دن منگل کی شام (27 فروری 2021) کو علی سعیدی ہدایت کاری میں اسٹیج ڈرامہ “ماتیشکا”، مہدی حبیبی کی ہدایت کاری میں “دی میچ باکس”، اور مارال ایزد بخش کی ہدایت کاری میں “مسٹر ہاشمی کی فیملی” پرفام کیا گیا۔