تہران(IRNA) صدر مملکت نے حالیہ واقعات میں اسلامی ممالک کی جانب سے ایرانی قوم کی حمایت اور پشت پناہی کو سراہتے ہوئے مسلم ملکوں کے درمیان اتحاد کو خطے کی سلامتی اور استحکام کا ضامن قرار دیا ہے۔