تہران (IRNA) ایران کے بارے میں سعودی عرب کے حالیہ مؤقف اور فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے ایک اسرائیلی تجزیہ کار نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ تل ابیب، ریاض کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خواب دیکھنا چھوڑ دے۔