تہران (IRNA) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کو خـبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حملے کی دھمکیوں کے ذریعے سفارت کاری کو سود مند اور نتیجہ خیز نہیں بنایا جاسکتا۔