حوزہ/ کراچی میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل خانے کے زیر اہتمام عالمی یوم مزاحمت اور اسلامی مزاحمت کے علمبردار و شہید القدس شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی چھٹی برسی کی مناسبت سے پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شیعہ سنی علماء کرام، سیاسی، مذہبی عمائدین اور دیگر برجستہ شخصیات، میڈیا سے وابستہ افراد، مختلف جامعات و علمی مراکز کے اساتید و طلاب اور اسی طرح کراچی میں مقیم ایرانی شہریوں سمیت کراچی میں خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے شرکت کی اور شہید قاسم سلیمانیؒ کو خراج تحسین پیش کیا۔
تصاویر/ کراچی، ایرانی قونصلیٹ میں برسی شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کی مناسبت سے پُروقار تقریب


