حوزہ/امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلِ بیتؑ محرابپور سندھ کا پانچواں سالانہ مرکزی مجلسِ عمومی اجلاس و جشنِ امام زین العابدینؑ منعقد ہوا؛ جس میں ادارے کے نئے میرِ کارواں کا انتخاب عمل میں آیا اور برائے سال 2026-27 برادر ایاز علی خاکی صاحب کو نئے مرکزی صدر منتخب کیا گیا۔


