spot_img

ذات صلة

جمع

امام حسینؑ کا پیغام؛ حق، عدل، قربانی اور انسانیت کی خدمت: امام رضا فاؤنڈیشن پاکستان

حوزہ/ضلع سجاول سندھ پاکستان کے میرپور بٹھورو شہر میں امام رضاؑ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ولادتِ باسعادت حضرت امام حسینؑ اور علمدارِ کربلا حضرت مولا غازی عباسؑ کی مناسبت سے بائی پاس روڈ پر ایک عظیم الشان اور منظم سالانہ فلاحی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں، راہگیروں اور مسافروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

spot_imgspot_img