spot_img

ذات صلة

جمع

کوئی بھی امریکی جنگی جہاز بحیرہ احمر اور عرب کے قریب آیا تو ہمارے نشانے پر ہوگا: یمن کا انتباہ

تہران/ ارنا- انصاراللہ یمن کے خلیج عدن میں برطانوی سوپر آئل ٹینکر کو تباہ کرنے کی یاد دلاتے ہوئے امریکہ کو خبردار کیا کہ صنعا “ابراہم لینکن” نام کے ایئرکرافٹ کیریئر کا مقابلہ کرنے کی مکمل تیاری رکھتا ہے۔

spot_imgspot_img