spot_img

ذات صلة

جمع

ہم مذاکرات اور سفارت کاری کے نہیں ٹرمپ کی تسلط پسندی کے مخالف ہیں: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

نیویارک (IRNA) ایران کے اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالی باف نے کہا ہے ہم مذاکرات اور سفارت کاری کے اصول کو مسترد نہیں کرتے لیکن سفارت کاری سچائي، باہمی احترام اور ضمانتوں کے ساتھ ہونی چاہیے۔

spot_imgspot_img