spot_img

ذات صلة

جمع

فجر تھیٹر فیسٹیول کا ساتواں دن

تہران (IRNA) 44 ویں فجر بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیول کے ساتویں دن بدھ (28 فروری 2026 ) ایران شہر تھیٹر کے ناظر زادہ کرمانی ہال میں 4 ڈرامے اسٹیج کیے گئے جن میں”ہمارا اسکول”، “تہران 22″، اور “زندگی کے آخر تک” اور “اشرف غنی کی موت ” شامل تھے۔

spot_imgspot_img