حوزہ/پاکستان کے معروف عالم دین اور خطیب حجت الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے جواری ٹرمپ کی رہبرِ معظم کی شان میں زبان درازی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت الله العظمیٰ امام سید علی خامنہ ای مظلومین عالم کی آنکھوں کا نور اور دل کی دھڑکن ہیں، جبکہ ٹرمپ انسانیت کا قاتل اور منفور ترین چہرہ ہے۔
رہبرِ معظم مظلومین عالم کی آنکھوں کا نور، دل کی دھڑکن، جبکہ ٹرمپ انسانیت کا قاتل اور منفور ترین چہرہ بے: ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی


