حوزہ/بلاشبہ حضرت آیت الله العظمی سید روح اللہ الموسوی الخمینی علیہ الرحمہ امت مسلمہ کے ایک باعمل دینی عالم، نہایت بصیر و دور اندیش مفکر، عظیم ولی و قائد اور بڑے دلسوز و ھمدرد رہبر و راہنما تھے۔ وہ درحقیقت دین اسلام اور سیرتِ اہل بیت و ائمہ طاہرین علیہم السّلام کے سچے پیرو اور مطیع و فرمانبردار سالک تھے۔


