spot_img

ذات صلة

جمع

جرمن سفیر وزارت خارجہ میں طلب

تہران/ ارنا- تہران میں جرمن سفیر ایکسل ڈیٹمین کو...

پاکستان کے وزیر اعظم اور صدر مسعود پزشکیان کی ٹیلی فونی گفتگو

اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم کے دفتر...

حماس غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کو تیار، رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ

شیعہ نیوز: حماس غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کو تیار ہوگیا ہے اور اس کے ساتھ رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ بھی کیا ہے ۔

حماس ترجمان نے رفح میں اسرائیلی منصوبہ نسل کشی کا تسلسل قرار دیا ہے ۔

حماس کا کہنا ہے کہ خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام تک جدوجہد جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں : اگر دباؤ ڈالا گیا تو ایران ایسا ردعمل دے گا جو پہلے کبھی نہیں دیا: ایرانی مشن

دوسری جانب یو این تنصیبات مسمار کرنے پر 11ممالک نے اسرائیل پرسخت تنقید کی ہے ۔

The post حماس غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کو تیار، رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img