اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم کے دفتر سے جاری شدہ بیان میں آیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مسعود پزشکیان سے علاقے کے حالات اور دوطرفہ تعلقات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔