تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے تازہ ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ کئی ممالک ہمارے خطے میں ایک بڑی جنگ کی آگ کو بھڑک اٹھنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن ان ملکوں کی فہرست میں ایک بھی یورپی ملک کا نام دیکھا نہیں جا رہا ہے۔