spot_img

ذات صلة

جمع

علاقائی ممالک تیسرے فریق کو اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں: ایرانی وزیر خارجہ

تہران (IRNA) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے آذربائيجانی ہم سے بات چیت کرتے ہوئے امریکہ اور صیہونی حکومت کی ریشہ دوانیوں کی بابت خبردار اور علاقائی امن و سلامتی کو لاحق خطرات کے مقابلے میں مشترکہ ذمہ داریاں پوری کرنے کی ضرورت زور دیا ہے۔

spot_imgspot_img