تہران/ ارنا- وزیر خارجہ عراقچی نے جو اپنے ترک ہم منصب کی دعوت پر انقرہ کے دورے پر ہیں کہا ہے کہ کسی بھی صورت ڈکٹیشن اور زبردستی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
زبردستی اور تسلط پسندی کو برداشت نہیں کریں گے، مذاکرات اگر منصفانہ، برابری اور باہمی احترام اور مفادات کی بنیاد ہر ہوں تو منظور ہیں: وزیر خارجہ عراقچی کا اہم بیان


