spot_img

ذات صلة

جمع

ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا اجلاس

منگل 27 اکتوبر کو ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی...

رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید مجتبیٰ حسینی...

آیت اللہ خامنہ ای کی امام خمینی کے مزار پر حاضری

تہران (IRNA) رہبر انقلاب اسلامی نے انقلاب اسلامی کی فتح کی 47ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کی تقریبات کے آغاز کے موقع پر آج صبح (31 جنوری 2026) امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دے کر اسلامی جمہوریہ کے بانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر فاتحہ خوانی اور دعا کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے اس عظیم امام، مجاہد اور شہداء انقلاب کی روح کے بلندی کے لیے دعا کی۔

spot_imgspot_img