spot_img

ذات صلة

جمع

اسرائیل کا شیرازہ اندر سے  بکھر جانے کا خطرہ

 ترکیہ میں امریکا کے سفیر نے کہا ہے کہ...

بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

تہران میں روسی سفارت خانے نے بوشہرکے ایٹمی بجلی...

سعودی عرب کا فضائی محاصرہ

انصاراللہ یمن نےسعودی ہوئی اڈوں پر حملے کا مقصد...

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

محب اہل بیت (ع) کو صاحب علم ہونا چاہیے: مولانا کلب رشید رضوی

حوزہ/حجت الاسلام مولانا کلب رشید رضوی نے کندرکی سادات ضلع مرادآباد میں مرحوم شجاعت حسین ابنِ زوار حسین، حفاظت حسین ابنِ شجاعت حسین کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب میں جوانوں سے دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق زندگی بسر کرنے کا تقاضہ کرتے ہوئے کہا کہ محب اہل بیت (ع) کو صاحب علم ہونا چاہیے، تاکہ سماج ترقی کی اعلٰی منازل طے کر سکے۔

spot_imgspot_img