spot_img

ذات صلة

جمع

اسرائیل کا شیرازہ اندر سے  بکھر جانے کا خطرہ

 ترکیہ میں امریکا کے سفیر نے کہا ہے کہ...

بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

تہران میں روسی سفارت خانے نے بوشہرکے ایٹمی بجلی...

سعودی عرب کا فضائی محاصرہ

انصاراللہ یمن نےسعودی ہوئی اڈوں پر حملے کا مقصد...

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی مسقط روانہ

شیعہ نیوز: تہران اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی تہران سے عمان کے دارالحکومت مسقط کے لیے روانہ ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق اس سفر کے دوران سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری سلطنت عمان کے اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات اور تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : وزارت عظمی کیلئے اب بھی نوری المالکی ہی اہم ترین انتخاب ہیں، عراقی رکن پارلیمنٹ

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری عمان کے دارالحکومت مسقط میں اپنے قیام کے دوران عمان کے سلطان ہیثم بن طارق اور اس ملک کے وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسیدی سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

The post ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی مسقط روانہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img