spot_img

ذات صلة

جمع

جنگ بھڑکانے والے حکمرانوں کو اپنے احتجاج کو منحرف نہ کرنے دیں: قالیباف

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دنیا کے مختلف...

گوادر میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گيا: پاکستانی فوج

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ نے کہا ہے...

تیل کی قیمت اور آبنائے ہرمز کے بارے میں ٹرمپ کی نئی ہرزہ سرائی

شیعہ نیوز: امریکی دہشت گرد صدر نے ایران کے...

ٹرمپ ایران پر دوبارہ حملے کے آپشن پر غور کر رہے ہیں، امریکی میڈیا

شیعہ نیوز: امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ...

غزہ کے بجائے ایران پر توجہ دی جائے، اسرائیلی صدر اسحاق ہرتزوگ کی بوکھلاہٹ

شیعہ نیوز: اسرائیلی صدر اسحاق ہرتزوگ نے جو آسٹریلیا کے دورے پر ہیں، غزہ میں غیرملکی صحافیوں کے داخل ہونے پر پابندی کے بارے میں پوچھے گئے صحافیوں کے سوال پر چراغ پا ہوگئے۔

الجزیرہ مباشر کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی صدر اسحاق ہرتزوگ نے ایک انٹرویو کے دوران اس سوال کے جواب میں کہ غیرملکی صحافیوں کو آخر کب غزہ میں داخل ہونے کی اجازت ملے گی دعوی کیا کہ غزہ بارودی سرنگوں سے بھرا پڑا ہے لہذا بقول ان کے صحافیوں کی جان بچانے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ڈونلڈ ٹرمپ کی بدزبانی، اسرائیلی قیادت کی آپس میں ٹھن گئی

بوکھلاہٹ کا شکار اسرائیلی صدر نے اس کے بعد یہ کہا کہ آسٹریلیئن شہری اسرائیل پر اعتراض کرنے کے بجائے ایران کے خلاف کیوں مظاہرہ نہیں کرتے؟

 

The post غزہ کے بجائے ایران پر توجہ دی جائے، اسرائیلی صدر اسحاق ہرتزوگ کی بوکھلاہٹ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img