spot_img

ذات صلة

جمع

اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگيڈیئر جنرل حسین...

اسرائیل کا شیرازہ اندر سے  بکھر جانے کا خطرہ

 ترکیہ میں امریکا کے سفیر نے کہا ہے کہ...

بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

تہران میں روسی سفارت خانے نے بوشہرکے ایٹمی بجلی...

سعودی عرب کا فضائی محاصرہ

انصاراللہ یمن نےسعودی ہوئی اڈوں پر حملے کا مقصد...

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

دھونس دھمکیوں کے سامنے ملت ایران سرتسلیم خم نہیں کرتی: صدر مملکت

تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان جو بدھ کے روز اپنے صوبائی دورے کے تحت، صوبہ لرستان کے دورے پر ہیں عوامی خطاب کے دوران کہا کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں ہیں لیکن اگر کوئی زور زبردستی سے کام لینا چاہے تو اس کے سامنے سرتسلیم خم نہیں کرتے۔

spot_imgspot_img