spot_img

ذات صلة

جمع

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

 دنیا کے 12 ملکوں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات...

آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی غیرجانبداری کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے آئی اے...

ناگویا پیرا ایشین گیمز کا اختتام، ایران کی چھٹی پوزیشن

ناگویا پیرا ایشین گیمزمیں اسلامی جمہوریہ ایران نے 102...

ایران ہماری خدائی کو مسترد کر کے اپنے خدا پر اعتماد کر رہا ہے، مارکوروبیو

شیعہ نیوز: مارکوروبیو نے کہا ہے کہ ہمیں امید تھی کہ اس دباؤ کے سامنے ایران ہماری تمام شرائط تسلیم کر لے گا ، مگر ایران نے ہماری تقریباً سب ڈیمانڈز مسترد کر دی ہیں ، بلکہ اب ایران ہم پر ناقابلِ قبول شرائط عائد کر رہا ہے جن سے یوں لگتا ہے گویا ایران خود یہ جنگ چاہتا ہے ۔ آسان الفاظ میں یہ خدا کے وجود کا ہی اقرار ہے کہ ایران ہماری خدائی کو مسترد کر کے اپنے خدا پر اعتماد کر رہا ہے۔

The post ایران ہماری خدائی کو مسترد کر کے اپنے خدا پر اعتماد کر رہا ہے، مارکوروبیو appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img