spot_img

ذات صلة

جمع

ایران ا ور ملائشیا فلسطینیوں کو ہجرت پر مجبور کرنے کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں

تہران – ارنا – وزیر خارجہ نے فلسطین کی حمایت اور فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کے کسی بھی منصوبے کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران اور ملائیشیا کا متفقہ موقف ہے اور دونوں ممالک ایسے کسی بھی منصبوبے کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔

spot_imgspot_img