spot_img

ذات صلة

جمع

لبنانی عوام کے ساتھ اظہارہمدردی کے لئے حرم امام رضا(ع) میں تقریب کا انعقاد

قائد مزاحمت شہید سید حسن نصر اللہ کے تشیع جنازہ کے دن مؤرخہ 21 فروری2025 بروز اتوار کو لبنانی عوام کے ساتھ ہمدردی کی تقریب حرم امام رضا علیہ السلام میں منعقد کی جائے گی۔

spot_imgspot_img