spot_img

ذات صلة

جمع

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

 دنیا کے 12 ملکوں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات...

آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی غیرجانبداری کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے آئی اے...

ناگویا پیرا ایشین گیمز کا اختتام، ایران کی چھٹی پوزیشن

ناگویا پیرا ایشین گیمزمیں اسلامی جمہوریہ ایران نے 102...

اردن میں چرچ پر حملے کی مذمت

حزب اللہ لبنان نے اردن میں چرچ پر حملے...

ایران صہیونی اسرائیلی خطرے کیخلاف مقابلے کی پہلی صف ہے، مفتی لیبیا

شیعہ نیوز: اپنے بیان میں مفتی شیخ الصادق الغریانی نے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ خطے میں کفر کے پھیلاؤ کی ایک کوشش ہے اور اسلامی جمہوریہ حق رکھتی ہے کہ وہ صہیونی تجاوزات کے خلاف خود کا دفاع کرے۔

رپورٹ کے مطابق لیبیا کے اہل سنت مفتی شیخ الصادق الغریانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ خطے میں کفر کے پھیلاؤ کی ایک کوشش ہے اور اسلامی جمہوریہ حق رکھتی ہے کہ وہ صہیونی تجاوزات کے خلاف خود کا دفاع کرے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل لبنان میں انسانی آبادی پر سفید فاسفورس بم گرانے لگا، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

انہوں نے ایران کو صہیونی خطرے کے خلاف مقابلے کی پہلی صف قرار دیا اور مزید کہا کہ یہ جنگ فیصلہ کن ہے اور کوئی بھی مسلمان دشمنوں کی صف میں یا غیر جانبدارانہ موقف اختیار نہیں کر سکتا۔

لیبیا کے مفتی نے اس بات پر زور دیا کہ اس مشترکہ خطرے کے مقابلے کیلئے اسلامی اتحاد ضروری ہے۔

The post ایران صہیونی اسرائیلی خطرے کیخلاف مقابلے کی پہلی صف ہے، مفتی لیبیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img