spot_img

ذات صلة

جمع

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

 دنیا کے 12 ملکوں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات...

آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی غیرجانبداری کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے آئی اے...

ناگویا پیرا ایشین گیمز کا اختتام، ایران کی چھٹی پوزیشن

ناگویا پیرا ایشین گیمزمیں اسلامی جمہوریہ ایران نے 102...

اردن میں چرچ پر حملے کی مذمت

حزب اللہ لبنان نے اردن میں چرچ پر حملے...

ٹرمپ کا دعویٰ جھوٹا ثابت، امریکی ٹوماہاک میزائل کے ایرانی اسکول پر حملے کے شواہد سامنے آگئے

شیعہ نیوز: امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کی طرف سے ایک نئی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ایران کے ایک اسکول کے قریب ہونے والا مہلک حملہ ممکنہ طور پر امریکی ٹوماہاک میزائل سے کیا گیا تھا۔

اس حملے میں 175 افراد شہید ہوئے تھے جن میں بڑی تعداد بچوں کی بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : تکفیری دہشت گرد لدھیانوی بھی آخر کار مان گیا ، نعرے بازی سے لاتعلق کا اظہار

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو ایرانی خبر رساں ایجنسی مہر نیوز نے اتوار کو جاری کی، جس میں دکھایا گیا ہے کہ 28 فروری کو مناب شہر میں ایک بحری اڈے کے قریب ٹوماہاک میزائل حملہ کیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ بحری اڈہ اسلامی پاسدارانِ انقلاب کے زیرِ انتظام ہے۔

رپورٹس کے مطابق حملے کے وقت قریب واقع شجرہ طیبہ ایلیمنٹری اسکول کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

The post ٹرمپ کا دعویٰ جھوٹا ثابت، امریکی ٹوماہاک میزائل کے ایرانی اسکول پر حملے کے شواہد سامنے آگئے appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img