spot_img

ذات صلة

جمع

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

 دنیا کے 12 ملکوں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات...

آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی غیرجانبداری کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے آئی اے...

ناگویا پیرا ایشین گیمز کا اختتام، ایران کی چھٹی پوزیشن

ناگویا پیرا ایشین گیمزمیں اسلامی جمہوریہ ایران نے 102...

اردن میں چرچ پر حملے کی مذمت

حزب اللہ لبنان نے اردن میں چرچ پر حملے...

آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے رہبر منتخب ہونے پر آیت اللہ جوادی آملی کا پیغام

شیعہ نیوز: آیت اللہ جوادی آملی نے نئے رہبر انقلاب اسلامی کے طور پر آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے انتخاب پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے نئے رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مشکل حالات کے باوجود مجلس خبرگان نے بروقت اپنی ذمہ داری ادا کی، لاریجانی

اپنے پیغام میں آیت اللہ جوادی آملی نے کہا ہے کہ امامت اور امت کا نظام وحی کی عطا کردہ بہترین نعمتوں میں سے ہے۔

امید ہے جو پیشوا ہم سے رخصت ہوچکے ہیں وہ قیامت کے دن خدا کے بزگزیدگان کے ساتھ محشور ہوں اور جس شخصیت کو مجلس خبرگان رہبری نے منتخب کیا ہے وہ ماضی کی میراث کا محافظ آنے والے دور کی تمام ذمہ داریوں کو سمیٹنے والا رہنما ثابت ہو۔

The post آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے رہبر منتخب ہونے پر آیت اللہ جوادی آملی کا پیغام appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img