spot_img

ذات صلة

جمع

عالمی کشتی مقابلے میں ایران کی جیت، ورلڈ ریسلنگ یونین کی قدردانی

ورلڈ ریسلنگ یونین نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں...

پابندی اور محاصرہ اقتصادی دہشت گردی اور جارحانہ اقدام ہے: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر

اقوام  متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرغلام حسین...

مشہد کے شہید ہاشمی نژاد ایئرپورٹ پر خوزستان کے قبائلی شیوخ کا استقبال

خوزستان صوبے کے قبائلی شیوخ کے استقبال کی تقریب...

ملک اوقاف تنظیم کے پہلے شمسی بجلی گھر کی تعمیر 75 فیصد مکمل

ملک اوقاف تنظیم کے چیف ایگزیکٹو نے اعلان کیا...

لبنان پر اسرائیلی حملے، جاں بحق افراد کی تعداد 826 ہوگئی

شیعہ نیوز :  لبنان پر اسرائیلی حملوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 826 ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 106 بچے اور 65 خواتین بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : آیت اللہ اعرافی کا پوپ کے نام خط، شہید آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کی مذمت کا مطالبہ

لبنانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہیلتھ ورکرز کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ 2 مارچ سے جاری حملوں میں دو ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی حملوں کے پیش نظر 5 اسپتال بند کر دیے گئے ہیں۔

The post لبنان پر اسرائیلی حملے، جاں بحق افراد کی تعداد 826 ہوگئی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img